نئی دہلی 8 نو مبر ( ایجنسیز) آ ج بی جے پی پا ر لیمنٹر ی بو ر ڈ کی میٹنگ منعقد ہو گی جسمیں گو ا کے نئے لیجسلیچر پا ر ٹی لیڈ ر کے ا نتخاب پر غو ر کیا جا ئے گا جو کہ چیف منسٹر منو ہر پا ریکر کی جگہ لیگا ۔ پا ر ٹی کے جنر ل سیکریٹری جے پی نڈ ا نے نئی دہلی میں کہا کہ پا ر لیما نی
بو ر ڈ گو ا کے سیا سی حا لا ت پر غو ر کر یگا اور ا تر پر دیش سے ر اجیہ سبھا کے بی جے پی نا مز د گیو ں پر بھی غو ر ہوگا ۔ ایک حتمی فیصلہ آ ج شا م 4 بجے کیا جا ئے گا ۔ میٹنگ کی صد ا رت بی جے پی کے صد ر امت شا ہ کر ینگے ۔ اس کے علا وہ ‘ بی جے پی گو ا کے ریا ستی ایم ایل اے آ ج 12-30 بجے میٹنگ منعقد کر نے وا لے ہیں جسمیں نئے لیڈ ر کو چنا جا ئے گا ۔